Searching...
Saturday, 31 August 2013

آسمان پر جانے کے خواب کی تعبیر | The Dream Of Going To Heaven

آسمان پر جانے کے خواب کی تعبیر
The Dream Of Going To Heaven


یہ سوال اور جواب  پوچھنے پر آپکو بتائے جاتے ہیں اور ویب سائٹ بھی پر اپلوڈ بھی کے جاتے .ہیں




آسمان پر جانے کے خواب کی تعبیر
سوال
میں نے ۲۷ رمضان کو خواب دیکھا کہ میں آسمان پر اڑرہا ہوں یہاں تک کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ ساتویں آسمان پر پہنچا میں نے کلمہ شہادت کہا اورغائب سے آواز آئی کہ تم جنتی ہو میںڈر کر چلا آیا اسکی تعبیر بتادیں ؟
عبد الرحیم اتر پردیش انڈیا
جواب
ہم خواب کی تعبیر نہیں بتاتا ۔بہر حال آپکا خواب مبارک ہے جسکی تعبیر یہ معلوم ہوتی ہے کہ اللہ تعالی آپ اور آپکے دوستوں سے کوئی بڑادینی کام لیگا مگر کلمہ شہادت پڑھنے کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ یہ توفیق اسی وقت ممکن ہوگی جبکہ دینداری کو مضبوطی سے اختیار کیا جائے ۔واللہ اعلم

2 comments:

  1. Molana Sahib Kia Aap Maray Khaab Ki Bhi Ta'beer Btatain Gay.

    ReplyDelete
  2. :>)
    MASHALLAH

    ReplyDelete

 
Back to top!
Islam Mosque 3